اپنے معا شر ے کو فا ئد ہ پہنچا نا

اپنے ملک اور کمیو نٹیز کی تعمیر و تر قی کے حو ا لے سے ہم نے ا پنے عز م کو ا ہمیت کا حا مل اور کا رو با ر کے لئےر ہنما ا صو ل سمجھا ہے۔سما جی ذ مہ داریو ں کے حو ا لے سے ہما ر ی حکمت عملی و ا ضح ہے۔ہم یہ یقینی بنا نے کی کو شش کر تے ہیں کہ ہم مستند کا رو بار ی شہر ی بن کر ابھریں اور یہ یقینی بنا ئیں کہ ہم جس معا شر ے میں کا م کر ر ہے ہیں اس کے لو گو ں کی ز ند گیا ں بہتر اور ان کی تر قی اور بہتر ی پا ئید ا ر ہو ۔ ہم اپنے ا رد گر د کی کمیو نٹیز اور مجمو عی طو ر پر پور ے معا شر ے پر مثبت اثرا ت مر تب کر نے کو یقینی بنا تے ہیں اور یہی وہ کچھ ہے جو گز شتہ کئی بر سو ں یعنی اپنے ا بتد ائی د نو ں ہم نے اپنی تر جیحا ت میں شا مل کر ر کھا ہے۔ معا شر ے اورکمیو نٹی کی فلا ح و بہبو د کیلئے ہم تر قی اور محفو ظ سر ما یہ کا ری کو یقینی بنا نے کے لئے کو شا ں ر ہتے ہیں ۔ہم ان کمیونٹیزکے لئے اتنے ہی پرعز م ہیں جتنے ہم ا پنے صا ر فین ،شےئر ہو لڈر ز اور ملا ز مین کے سا تھ ہیں ۔ا یکز ونو بل پا کستا ن میں سما جی ذمہ دا ر ی زند گی گز ا ر نے کے طر یقو ں میں شا مل ہے۔ہمیں اس با ت کا احسا س ہے کہ ہم اس و قت تک ا یک صحتمند اور تر قی یا فتہ کا رو با ر حا صل نہیں کر سکتے جب تک و ہ کمیو نٹیز صحتمند اور مطمئن نہیں جن کی خد مت پر ہم ما مو ر ہیں۔ ا یکز و نو بل پا کستا ن میں ہما ر ے پا س کمیو نٹز میں سر ما یہ کا ر ی کی ا یک ا یسی تا ریخ مو جو د ہے جو اپنے ا ر تقا ئی مر احل سے گز ر کر تر قی پذ یر معاشر ے کی پیچید گیو ں اور در پیش چیلنجز سے نمٹنے کی صلا حیت حا صل کر چکی ہے ۔صحت ،تعلیم اور ما حو لیا تی تحفظ کے شعبو ں میں ہم ا یسے ا لمد ت ا قدا ما ت کے حا می ہیں اور سا تھ ہی ہم اس با ت پر یقین ر کھتے ہیں کہ یہ ا قدا ما ت ہما رے معا شر ے کی تر قی کی بنیا د فر اہم کر یں ۔

TOP