ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ کا بو ر ڈ چھ ا ر کان پر مشتمل ہے جس میں معین ا فضل ، فریڈرک موریکس ، آسکر و یز نبیک ، سیبیٹین ٹین ، عائشہ حمید اور حا ر ث محمو د شا مل ہیں۔
معین ا فضل کو بو ر ڈ کا چیئر مین مقر ر کیا گیاہے جبکہ حا رث محمو د ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، چیف فنانشل آفیسر اور ایکٹنگ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔
کمپنی کے غیر ا یگز یکٹو ڈا ئریکٹر ز میں فریڈرک موریکس ، آسکر و یز نبیک ، سیبیٹین ٹین اور عائشہ حمید شا مل ہیں۔
سیبیٹین ٹین
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )
آسکر ویزنبیک
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )
فریڈرک موریکس
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )
حارث محمود
ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، چیف فنانشل آفیسر اور ایکٹنگ چیف ایگزیکٹو آفیسر
معین افضل
چیئرمین
عائشہ حمید
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )