ا پنی حکمت عملی کی کا میا بی کو جا ری ر کھنے کیلئے ،اور،اس کے عو ض ا پنی بصیر ت کے مطا بق کا میا بی کیلئے ہم پر نہ صر ف یہ و ا ضح ہو ناچا ہے کہ کیا کر ناہے ،بلکہ کیسے کر نا ہے ۔کمپنی کے مختلف لو گو ں کو سا تھ ملا تشکیل د ئیے گئے طر یقہ کا ر کے مطا بق ہم نے مند ر جہ ذ یل کی تشر یح کی ہے:

مر کز ی ا صو ل (کو ر پر نسپلز)
کچھ ا یسے و و یے متعین کیے گئے ہیں جن کی تو قع ہم ہر و قت ا پنے ملا ز مین سے بہر حا ل کر تے ہیں۔ہم ا نہیں نا قا بل گفت و شنید رو یے قرا ر د یتے ہیں اور یہی ہما رے مر کز ی ا صو ل ہیں جن میں حفا ظت ،سا کھ اور پا ئیداریت شا مل ہیں ۔
ا قدا ر:
۱۔صا رفین ہما ری تو جہ کا مر کز :ہم اپنے صا ر فین کے سا تھ کا میا بی شر ا کت قا ئم کر تے ہیں ۔
۲۔و عد ے کے مطا بق کا ر کر د گی : ہم جو کہتے ہیں وہی کر کے د کھا تے ہیں ۔
۳۔بر تر ی اور ا متیا ز کیلئے پر جو ش :ہم رو زا نہ جو کچھ کر تے ہیں اس میں ہم بہتر سے بہتر کیلئے کو شا ں ر ہتے ہیں ۔
۴۔مل کر کا میا بی کا حصو ل : ہم ا پنی ذ ا تی قو تو ں کو پید ا کر کے ا نہیں مل کر ا ستعما ل کر تے ہیں تا کہ بحیثیت ایک ٹیم کا میا بی حا صل کر سکیں ۔

TOP