کو ٹنگز ا یسی کہ کا رو با ر جگمگا ا ٹھے
کیا آ پ جا نتے ہیں کے ہما ر ی صنعتی کو ٹنگز پا کستا ن کے صنعتی صا ر فین کی ا و لین پسندسمجھی جا تی ہیں ؟ بین ا لا قوا می سطح پر ہما ر ی پر فا ر منس کو ٹنگز کسی اور پراڈ کٹ کے مقا بلے میں کا رو با رکوسب سے ز یا دہ تخفظ فرا ہم کر تی ہیں ۔یہی و جہ ہے کہ ہما ر ے پر ا ڈ کٹ کے جُزدا ن (پو رٹ فو لیو)میں عا لمی سطح پرمقبو لبرا نڈزا علیٰ معیا ر کی مصنو عا ت اورا یسی خد ما ت شا مل ہیں جو منفر د ا ندا ز سے تصو ر ا تی حل (سو لیو شنز) فر ا ہم کر تی ہیں۔اسی لئے پا کستا ن میں ہما ر ے صا ر فین کو یقین د ہا نی کر ا ئی جا سکتی ہے کہ جس حل کی ا نہیں تلا ش ہے وہ ہم ہی فر ا ہم کرسکتے ہیں۔
کیا یہ د لچسپ با ت نہیں کہ کس طر ح ہما ر ے مسا ئل ا بھر کے سا منے آ تے ہیں اور نئے حل فر ا ہم کر نے کے لئے ہمیں چیلنج کر تے ہیں ؟صا ر فین کے سا تھ مستقل ر ا بطے میں رہ کر ،ہم نہ صر ف مسا ئل کو سمجھنے کی کو شش کر تے ہیں بلکہ ا نتہا ئی سر گر می کے ساتھ حل (سو لیو شنز )بنا تے ہیں۔تیز ی کے سا تھ تبد یل ہو تی
ضر و ر یا ت،مسا ئل کا ا ر تقااورخصو صی مہا ر ت کے سا تھ تیا ر کیے جا نے وا لے حل(سو لیو شنز )۔یہ لگتا تو بہت ہی شا ند ار ہے لیکن ا پنی ز بر د ست تربیت یا فتہ        ٹیمو ں ،بہتر ین ٹیکنا لو جی اور تجر بے کے سا تھ ہم مسا بقتی لحا ظ سے بہتر ین سے بہتر ین حل تیا ر کر تے ہیں جس کا مقصد ہر مر تبہ ا پنے صا ر فین کی ضرو ر یا ت پو ر ی کر نا یا پھر ان کی ضر و ر یا ت سے بھی ز یا دہ بہتر بنا کر د ینا ہو تا ہے ۔
صنعتی صا رفین کی ضر و ر یا ت ا لگ ہو تی ہیں اور ا نہیں مخصو ص مصنو عا ت کی ضر و ر ت ہو تی ہے ۔ہم پا کستا ن کے تقر یباسب ہی صنعتی صا رفین کی ضرو ر یا ت کوپو را کر تے ہیں ہما ر ے صنعتی صار فین میں وا ضح طو ر پر ایسے صا ر فین کیلئے ہما ر ی مصنو عا ت کی ر ینج و سیع ہے جن سے مسا فر کارو ں ، مو ٹر سا ئیکلو ں ، کمر شل           گا ڑ یو ں ،ٹر یکٹر ز ،بر قی سا ز و ساما ن ،اور نئے وا حد پر ا جیکٹ پر کا م کر نے و ا لے صا ر فین کی خصو صی ضر و ر یا ت پو ر ی ہو تی ہیں ۔
ہما ری ٹیم جدت اور ا ختر ا ع پر تو جہ مر کو ز ر کھتی ہے جس سے ہما رے صا ر فین کو ا پنی کا رکر د گی بہتر بنا نے میں مد د ملتی ہے اور ان کے ا خرا جا ت کم ہو تے ہیں اور     سا تھ ہی ما حولیا تی نقصا نا ت اور فضلہ کم ہو تا ہے۔

TOP