ا یکز و نو بل کے پا کستا ن میں قا ئم عا لمی جُز د ا ن (پو ر ٹ فو لیو )سے ہم خصو صی کیمیکلز کی ایک و سیع ر ینج پیش کر تے ہیں ۔خصو صی کیمیکلز کی تیا ری میں ا یکز و نو بل صف ا و ل کی کمپنیو ں میں شا مل ہے۔یہ کیمیکلز صنعتیمقا صد کے لئے مختلف ا شیا ء کے ساتھ ا ستعما ل کیے جا تے ہیں اور مختلف کارو با ر ی یو نٹس سے ا یکز و نو بل
میں آ تے ہیں ان میں سر فیس کیمسٹر ی ، فنکشنل کیمیکلز ،ا نڈ سٹر یل کیمیکلز اور سا تھ ہی پلپ ا ینڈ پیپر کیمیکلز شامل ہیں ۔
سر فیس کیمیکلز:
ان کاتعلق سطح کے فعا ل ا یجنٹس کے سا تھ ہے اور ا یسفا لٹ (ڈا مر )سے لے کر ز ر عی کیمیا ئی مو اد تک پینٹ اور نجی ا ستعما ل کی چیز و ں کے لئے ا ستعما ل ہو تے ہیں ۔
فنکشنل کیمیکلز (فعا ل کیمیا ئی موا د):
ایسے ثا نو ی کیمیکلز ہیں جو کا ر کر د گی کے لئے ا ستعما ل ہو نے و الے کیمیکلز اور آخر ی حا صل ہو نے و الی مصنو عا ت کے در میا ن ا ستعما ل ہوتے ہیں اور روز مر ہ کی چیز و ں جیسا کہ ڈیٹر جنٹ ،و ینا ئل ،گا ڑ یوں کے پا ر ٹس۔زر عی مصنو عات ، اد و یا ت ،(فا رماسیو ٹیکل مصنو عا ت )،کھا نے کی چیزو ں وال پیپر چپکا نے وا لی مصنو عا ت ،پلا سٹک کی تھیلیو ں اور کا سمیٹکس میں ان کا ا ستعما ل ہو تا ہے۔
صنعتی کیمیا ئی مو ا د (انڈ سٹر یل کیمیکلز):
ان میں نمکیا ت ،کلو ر الکلی مصنو عات اور مشتق مواد جیسا کہ مو نو کلو رو ا یسیٹک ا یسڈ(ایم سی اے )شا مل ہیں ۔کیمیکل ،ڈ یٹر جنٹ ،تعمیر ات ،کھا نے کی ا شیا ء ،کا غذ اور پلا سٹک کی صنعتو ں کی کا میا بی کیلئے ان کا استعما ل لا ز می سمجھا جا تا ہے ۔
پلپ اور پیپر کیمیکلز:
ایکا کیمیکلز کا غذ کی صنعت کو ماحول دوست بلیچنگ ا یجنٹس اور پر اسیس اور پر فا ر منس کیمیکلز ،جیساکہ سو ڈ یم کلو ر یٹ اور ہا ئیڈ رو جن پرآ کسائیڈ کی و سیع ر ینج فر اہم کر تے ہیں ۔د یگر مصنو عا ت میں مضبو طی پید ا کر نے و الے گیلے ا یجنٹس ،مضبو طی پیدا کر نے والے خشک ا یجنٹس اورکو ٹنگ میں شا مل کرنے وا لی مصنو عا ت شامل ہیں ۔