شا ندا ر خیا لا ت سے لے کر شا ندا ر ر نگوں تک
سر کردہ کو ٹنگ کمپنی کا حصہ ہو نے کی حیثیت سے ،ہم سمجھتے ہیں کہ ر نگوں میں لو گوں کی ز ند گی تبد یل کر نے کی صلا حیت ہے۔
تقر یباچا ردیا ئیو ں سے ہم د نیامیں ر نگ بھر ر ہے ہیں اور کئی نسلیں ہما ر ی مصنو عا ت سے آ گا ہ ر ہتے ہو ئے بڑی ہو ئی ہیں ؛ان مصنو عا ت میں آ ئی سی آئی                    ڈ یو لکس اور آئی سی آئی پینٹیس شا مل ہیں جو گھر و ں میں ر نگ بھر نے کیلئے ا ستعما ل ہوئے ۔ا پنے صا ر فین کی ضر و ر یا ت سے آگاہ ر ہنے کا اس قدر و سیع تجر بہ ر کھتے ہو ئے اور د نیا کی سر کر دہ پینٹسا ینڈ کو ٹنگ کمپنی بننے کی ر ا ہ میں حا صل ہو نے وا لے تجر با ت اور جد ید تر ین ٹیکنا لو جی اور مہا ر ت سے لیس ہو کرہمیں پا کستا ن میں              ر نگو ں کی مستند کمپنی سمجھا جا تا ہے۔
ہما ر ے صا ر فین کا تعلق چاہے خا نہ آ ر ا ئشی سے ہو یا وہ ا دا رو ں کے ما لک ہو ں ،ا نہیں ایسے ر نگ اور کو ٹنگز در کا رہو تی ہیں جور نگو ں کا د لکش امتز اج ہو ں اور سا تھ ہی پا ئیدا ر ہو ں ۔ہما را آ ر ائشی ڈ پا ر ٹمنٹ (ڈیکو ر یٹیو سیگمنٹ)ا ندر و نی اور بیر و نی پینٹس کی و سیع ر ینج پیش کر تا ہے ۔پا کستا ن کے تیز ی سے پھلنے پھو لنے وا لے           مسا بقتی ما حو ل میں جوبا ت ہمیں منفر دبنا تی ہے وہ یہ کہ ہم اپنے صا ر فین کو ان کی ضرو ر یا ت کے عین مطا بق معیا ر ی مصنو عا ت فر ا ہم کر تے ہیں ۔

TOP