ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ
نیشنل ٹیکس نمبر :3804142-1
کا ر پو ر یٹ یو نیو ر سل آ ئیڈ نٹیفکیشن نمبر:0076973(ا یس ای سی پی سے)
ہم ا پنے شئیر ہو لڈر ز ،سر ما یہ کا ر و ں اور مبصر ین کو ا پنے کا رو با ر کے متعلق ز یا دہ سے ز یا دہ آ گا ہ ر کھنا چا ہتے ہیں ۔ہما را ا نو سٹر ز سیکشن آ پ کو ا یکز و نو بل میں ہو نے      و ا لی تا ز ہ تر ین معلو ما ت اور پیشر فت سے آگا ہ ر کھے گا ،جس میں ما لیا تی نتا ئج اور پر یس ر یلیز ،سر ما یہ کا ر وں کے دن ،شےئر ز کی معلومات اور ا پنی تازہ ترین ویب         کا سٹس شا مل ہیں۔

ا یکز و نو بل میں سر ما یا کا ر ی کی پا نچ و جو ہا ت ہیں۔
۱۔یہ پینٹس اور کو ٹنگز کی د نیا میں سر کر دہ کمپنی ہے اور خصوصی مقا صد کے لئے ا ستعما ل کیے جا نے و ا لے کیمیکلز بنا نے وا لی بڑ ی کمپنی ہے ۔
۲۔ یہ کمپنی متوا ز ن پو رٹ فو لیواور وا ضح حکمت عملی کی حا مل ہے۔
۳۔کمپنی کے بر ا نڈ مضبو ط اور صا ر فین اس کی تو جہ کا مر کز ہیں ۔
۴۔بہتر ین تر قی کی حا مل ما ر کیٹس ،کو ر بز نس میں ز یا دہ حا صلا ت اور جد ت کے شا ند ار پلیٹ فار م پر
ہما ری پو ز یشن مضبو ط ہے اور اس کے ذر یعے ہم تر قی کے شا ند ار مو اقع پیدا کر تے ہیں ۔
۵ ۔ہم قد روقیمت کو پا ئیدا ر بنا تے ہیں اور شےئر ہو لڈر ز کو پرکشش منا فع د یتے ہیں ۔

TOP