50سا لہ و ر ثہ

ا یکز و نو بل پا کستا ن میں ،ہم پا کستا ن کے قد یم اور ا نتہا ئی کامیا ب گر و پ آ ف کمپنیز ،آئی سی آ ئی پا کستا ن لمیٹڈکی ر و ا یا ت اور تجر با ت سا تھ لے کر چل ر ہے ہیں ۔      ا یکز و نو بل گر و پ نے 2008ء میں خر ید کر دو نو ں کمپنیو ں کی جد ت،قیا د ت اور مہا ر ت کو یکجا کیا۔2011 ء میں ،آئی سی آئی پا کستا ن یٹڈکے بو ر ڈ آ ف ڈا ئر یکٹر ز نے      ا پنی و ا حد ہو لڈنگ کمپنی ا یکز و نو بل ا ین وی کی تجو یز منظو ر کی جس کے تحت آئی سی آ ئی پا کستا ن میں اس کے مفا دا ت کی از سر نو ڈ ھا نچہ سا زی کی گئی اور ر نگو ں (پینٹس )کے کا رو با ر کو علیحدہ کر کے ڈ ی مر جر ا سکیم کے تحت دو کمپنیا ں قا ئم کی گئیں ۔یکم جو ن 2012 ء سے ہم ایکز و نو بل پا کستا ن کی حیثیت سے خد ما ت ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔
لا ہو ر میں ہیڈ آ فس اور ملک بھر میں قا ئم شا خو ں کے سا تھ ،ایکز و نو بل پا کستا ن ایک خا ندا ن کی حیثیت سے 250سے زا ئد لا ئق اور ذ ہین لو گو ں پر مشتمل ہے اور کئی     لو گ با لوا ستہ بھی ہما رے سا تھ جڑ ے ہو ئے ہیں ،یہ سب لو گ کمپنی کی سر بلند ی کیلئے پر عز م اور ا پنے صا ر فین کو پا ئیدا رحل کی فر ا ہمی کیلئے پر جوش ہیں۔ 

آرا ئشی پینٹ
آر ا ئشی کو ٹنگز کے شعبے میں ہم د نیا بھر میں صف ا ول میں شمار ہو تے ہیں اور کا روبار کی د نیا میں ہم نے ہی سب سے بہتر ین برا نڈز پیش کیے ہیں ۔ تحفظ اور بہتر صحت کے فر و غ کیلئے د نیا بھر میں ہما ر ی مصنو عا ت مختلف عما ر تو ں اور ا نفرا اسٹر کچر کی حفا ظت کیلئے ا ستعما ل کی جا تی ہیں ۔یہ مصنو عا ت د نیا میں ر نگ بھر تی ہیں،ان کی و جہ سے ہم سفر اور را بطے کر تے ہیں اور اپنے د فا تر اور گھر وں کو سجا تے ہیں ۔ اور سب سے بڑ ھ کر یہ کہ ان سے ہمیں ز یا دہ پا ئیدا ر معا شر ہ بنا نے میں مد د ملتی ہے ۔

کار کر دگی و ا لی کو ٹنگز (پر فا ر منس کو ٹنگز)
پر فا ر منس کو ٹنگز ٹیکنا لو جی اور جد ت میں د نیا بھر میں ہما را کو ئی ثا نی نہیں اور عا لمی سطح پر ہما ر ے معیا ر اور قابل ا عتما د ہو نے کی سا کھ قا ئم ہے ۔ ر نگو ں کے ا متزا ج ،  سر فیس ڈ یز ا ئن اور آ گ سے بچا ؤ ں کے شعبو ں میں بہتر معلو ما ت اور مہا رت ہما رے پا س ہے اور ہما ری جد ید اور پا ئید ا ر ٹیکنا لو جی ہر سطح پر ا ستعما ل کی جا تی ہے جس میں تعمیرا ت اور صنعت سے لے کر نقل و حر کت (ٹر ا نسپور ٹ )اور کھیلو ں کا سا ما ن شا مل ہے

۔ہما ر ے قطعات یہ ہیں:

۱۔گا ڑ یو ں کی سطح ہموا ر کر نا

۲۔صنعتی اور حفا ظتی کو ٹنگز

خصو صی کیمیا ئی مو ا د( کیمیکلز )
ا یکز و نو بل کیمیکلز کو ہر شعبے میں تیا ری کیلئے لا ز می جز و سمجھا جا تا ہے جس میں آئس کر یم سے لے کر ا سفا لٹ(ڈا مر)،صا بن سے لے کر سو پ تک اور پلا سٹک سے لے کر کا غذ تک شا مل ہیں ۔ ہما رے خصو صی کیمیکلز مند ر جہ ذ یل شعبو ں میں ا ستعما ل کیے جا تے ہیں :
؂۱۔سر فیس کیمسٹری
۲۔فنکشنل کیمیکلز
۳۔صنعتی کیمیا ئی موا د
۴۔پلپ اور پر فا ر منس کیمیا ئی موا د

TOP