کمپنی کی حیثیت:
ا یکز و نو بل پا کستا ن میں ،ہم پا کستا ن کے قد یم اور ا نتہا ئی کامیا ب گر و پ آ ف کمپنیز ،آئی سی آ ئی پا کستا ن لمیٹڈکی ر و ا یا ت اور تجر با ت سا تھ لے کر چل ر ہے ہیں ۔ ا یکز و نو بل گر و پ نے 2008ء میں خر ید کر دو نو ں کمپنیو ں کی جد ت،قیا د ت اور مہا ر ت کو یکجا کیا۔2011 ء میں ،آئی سی آئی پا کستا ن یٹڈکے بو ر ڈ آ ف ڈا ئر یکٹر ز نے ا پنی و ا حد ہو لڈنگ کمپنی ا یکز و نو بل ا ین وی کی تجو یز منظو ر کی جس کے تحت آئی سی آ ئی پا کستا ن میں اس کے مفا دا ت کی از سر نو ڈ ھا نچہ سا زی کی گئی اور ر نگو ں (پینٹس )کے کا رو با ر کو علیحدہ کر کے ڈ ی مر جر ا سکیم کے تحت دو کمپنیا ں قا ئم کی گئیں ۔یکم جو ن 2012 ء سے ہم ایکز و نو بل پا کستا ن کی حیثیت سے خد ما ت ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔
لا ہو ر میں ہیڈ آ فس اور ملک بھر میں قا ئم شا خو ں کے سا تھ ،ایکز و نو بل پا کستا ن ایک خا ندا ن کی حیثیت سے 250سے زا ئد لا ئق اور ذ ہین لو گو ں پر مشتمل ہے اور کئی لو گ با لوا ستہ بھی ہما رے سا تھ جڑ ے ہو ئے ہیں ،یہ سب لو گ کمپنی کی سر بلند ی کیلئے پر عز م اور ا پنے صا ر فین کو پا ئیدا رحل کی فر ا ہمی کیلئے پر جوش ہیں۔
کمپنی رجسٹریشن نمبر اور این ٹی این :
ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ
نیشنل ٹیکس نمبر :3804142-1
کا ر پو ر یٹ یو نیو ر سل آ ئیڈ نٹیفکیشن نمبر:0076973(ا یس ای سی پی سے)
ہیڈ آفس اور دوسرے آفسز کی وضاحت :
Head Office Lahore | Address: 346 Ferozpur Road, Lahore.
Phone: 042-111-551-111, Fax: 042-35835011 |
Regional Office Karachi | Address: 11th Floor, Tower-A, Technology Park, Street-8, Sharah-e-Faisal, Karachi
Phone: 0213-2781441-6 |
Regional Office Islamabad | Address: Plot 3-A, Sector I-10/3, Industrial Area, Islamabad
Phone: 4447968-4439060-4446593-4448423-4435101-4435102-4439049-4432978-4447946 |
منسلک کمپنیو ں کی وضاحت:
ICI Omicron B.V. Velperweg 76, 6824 BM Arnhem, the Netherlands