2012 ء میں ہم آئی سی آئی پا کستا ن لمیٹڈ سے تبد یل ہو کر ا یکزو نو بیل پا کستا ن بن گئے اور اس طر ح ہم پینٹس اور کو ٹنگزکی دنیا کی سب سے بڑ ی کمپنیو ں میں سے ایک کا حصہ بنے ۔ پا کستا ن کی قد یم تر ین اور سب سے کا میا ب کمپنیوں کی بنیا د پر قائم آئی سی آ ئی لمیٹڈ اور تقر یباً   چا ر د ہا ئیو ں کے تجربے اور ما ر کیٹ کی تفصیلی معلو ما ت کے سا تھ ا یکز و نو بیل پا کستا ن آج کو ٹنگزکی صنعت میں ا یسی را ہ پرگا مزن ہے جس کا کو ئی مد مقا بل نہیں اور اس کے پا س وہ قا بل رشک ا ہلیت ہے جس میں وہ جد ت ،عالمی مہا رت اور بہتر ین قا بلیت کے سا تھ وہ ا پنے  صا ر فین کی تو قعا ت سے بھی آ گے بڑھ ر ہی ہے۔
ا یکز و نو بیل بر ا نڈ ہما ری کا ر کر د گی کی عکا سی کر تا ہے۔یہ ہما ر ی مصنو عا ت کو منفر د اور نما یا ں بنا تی ہے اور  ہما رے                صا رفین کو    ا عتما د اور معیا ر کی تصد یق کر تی ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ کو ٹنگز اور کیمیکلز کسی بھی سطح کو بہتر بنا کر ہما ر ی د نیا تبد یل کر تے ہیں اور ا پنے نت نئے خیا لا ت ،تبد یلی کی سو چ ،صا ر فین کا خیا ل ر کھنے اور متا ثرکن بر ا نڈ کے ذ ر یعے ہم نہ صر ف      لو گو ں کے در میا ن بلکہ د نیا بھر میں ا پنا مقا م بنا سکتے ہیں۔
ر نگو ں کی طا قت کے ذر یعے ہم مختلف کمیو نٹیز (علا قو ں )میں تبد یلی لا تے ہیں اور ز ند گی کو ز یا دہ خو بصو ر ت بنا نے کیلئے ضر و ر ی سا ما ن فر ا ہم کر تے ہیں ۔ہما را بر ا نڈ اس با ت کا و عد ہ کرتا ہے کہ ہم لو گو ں کی ز ند گیو ں کو چھو لیتے ہیں۔رو زا نہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ز ند گی کو مز ید خو بصو رت ،پر لطف ،زیا دہ متا ثر کن اور ز یا دہ ا طمینا ن بخش بنا تے ہیں ۔ ہمار ے       آ ر ائشی پینٹ کا مختلف پو ر ٹ فو لیو یہی کچھ حا صل کر نے میں ہما را معا ون ہے ؛سا تھ ہی حفا ظتی کو ٹنگز اور گا ڑ یو ں کی سطح کو   د و با ر ہ بہتر بنا نے (و ہیکل ری فنش بز نس ) کے شعبے میں ہما ر ی خد ما ت ر و زا نہ کی بنیا دو ں پر ہما رے صا ر فین کو فا ئد ہ پہنچاتی ہیں۔
ہما رے تما م ا قد اما ت (ہیو من سٹیز ا ینی شیٹیو ) کے نا م سے ایک مخصو ص سر گر می کے تحت پو رے کیے جا تے ہیں۔یہی کچھ ہما رے برا نڈ کی جا ن ہے۔اس سے ہمیں روزا نہ د نیا سے را بطے اور اس سے جڑنے میں مد د ملتی ہے اور لو گو ں کو    مد د ملتی ہے کہ وہ ہر اس چیز سے مستفید ہو ں جو ہما ر ے پا س ا نہیں پیش کر نے کے لئے مو جو د ہے۔
پا ئید ا ر یت اور جد ت ہمیشہ سے ہما ری ترجیح ر ہی ہے اور ر ہے گی ۔پلا نیٹ پا سیبل کے ذ ر یعے کا م کر تے ہو ئےہما ر ی حکمت عملی یہ ہے کہ ہم ز یا دہ سے ز یا دہ قا بلیت سے صا رفین اور سپلا ئز ر کے سا تھ مل کر کا م کر تے ہیں تا کہ محد ود د نیا کیلئے لا محدود امکا نا ت پیدا کیے جا سکیں ۔ہم نہ صر ف ا پنے صا ر فین کیلئے بلکہ اس اپنے لیے اور اپنے اس سیا ر ے کیلئے کا ر کر د گی ،پا ئیدا ریت او ر تر قی کی بنیا د پر صحتمندشر ا کت داری کے خو ا ہا ں ہیں ۔
ہما ر ے لو گ ہمار ی ثقا فت کے محا فظ ہیں،ہما رے تر کے کے چیمپئن ہیں اور تر قی کے مقا صد کو آ گے تک لے جا نے والے ہیں۔ہم ان کی تو ا نا ئیو ں کو یکجا کر کے ،ان کی صلا حیتو ں پر ا نحصا ر کر کے ،ان کی ز ند گیوں کو بہتر بنا تے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ یقینی بنا تے ہیں کہ کا م کر نے کیلئے ا نہیں ا یک ا یسا ما حو ل ملے جو تر قی اور فر و غ کیلئے سا ز گا رہو۔لہذ ا ،ہم یہ جا نتے ہیں کہ کمپنی میں ہم کچھ بھی ہو ں لیکن ہم مل کر جیتنے کیلئے کو شاں ر ہتے ہیں۔
صحت اور تحفظ ہما ر ے لیے سب سے بڑ ھ کر ہے اور ہم ہر سطح پر کا م کیلئے ا پنے ا یچ ا یس ا ی ا ینڈ ا یس کا ر کر د گی کے         ذر یعے محفو ظ ما حو ل ،کا رو با ری ا قدا ر ، موا قع اور مسا بقتی فا ئد ے پیدا کر تے ہیں ۔منضبطی ر و یو ں کے رو ز ا نہ کی بنیا د پر جس طر ح کی زند گی گز ا ر نے پر ہم ا پنی تو جہ مر کو ز کر تے ہیں اس سے ہمیں اپنے تما م ا قدا ما ت اور سر گر میو ں میں شا ندار اور بہتر ین کا ر گرد گی کا مظا ہر ہ کر نے میں مد د ملتی ہے۔
یہ ہما رے کا م کر نے کا طر یقہ ہی نہیں بلکہ ہما ری پہچا ن بھی ہے،ہم کیا سے کیا کچھ بن چکے ہیں۔ہمیں نہ صرف ان با تو ں بلکہ ا پنے لیے ا ختیا ر کردہ ر ا ستے پر بھی فخر ہے اور یہی وہ کچھ ہے جو ہمیں ا یکز و نو بیل خاندان کا حصہ بننے پر با عث فخر ہو تا ہے۔

نیک تمنا ؤ ں کے سا تھ
سعد محمود راشد
چیف ا یگز یکٹو
ا یکز و نو بیل پا کستا ن

TOP