ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ کا بو ر ڈ سا ت ا ر کان پر مشتمل ہے جس میں معین ا فضل , جیریمی رو ،سیبیٹین ٹینن،محمدضیا ء ا لر حمن، سعد محمودراشد ،حا ر ث محمو د اور با ر ٹ کیسٹر شا مل ہیں۔
معین ا فضل کو بو ر ڈ کا چیئر مین مقر ر کیا گیاہے جبکہ سعد محمودراشد چیف ا یگز یکٹو اور حا رث محمو د ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ کے چیف فنا نشل افسر (سی ا یف او) ہیں۔
کمپنی کے غیر ا یگز یکٹو ڈا ئریکٹر ز میں معین ا فضل ،محمد ضیا ء ا لر حمن  اور با ر ٹ کیسٹر شا مل ہیں۔

سیبیٹین ٹین
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )

جیریمی رو
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )

بارٹ کیسٹر
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )

معین افضل
چیئرمین اور ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )

حارث محمود
ڈائریکٹر ( ایگزیکٹیو )

سعد محمود راشد
ڈائریکٹر ( ایگزیکٹیو )

عائشہ حمید
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )

TOP