اکزو نوبل پاکستان لمیٹڈ کا بورڈ آف ڈائریکٹرز تین رکنی بورڈ ہے جس میں تان تیان ہاک سیبسٹین، مبشر عمر اور جویریہ ہاشمی شامل ہیں۔

تان تیان ہاک سیبسٹین کو بورڈ کا چیئرمین اور نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے جبکہ مبشر عمر کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور جویریہ ہاشمی کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر، چیف فنانشل آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔

سیبیٹین ٹین
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو )

مبشر عمر

مبشر عمر
ڈائریکٹر (نان ایگزیکٹیو ), چیف ایگزیکٹو آفیسر

جویریہ ہاشمی

جویریہ ہاشمی
ایگزیکٹو ڈائریکٹر، چیف فنانشل آفیسر

TOP