ا جتما عی سما جی ذ مہ دا ری (کا ر پو ر یٹ سو شل ر یسپا نسبلٹی):

اپنے ملک اور کمیو نٹیز کی تعمیر و تر قی کے حو ا لے سے ہم نے ا پنے عز م کو ا ہمیت کا حا مل اور کا رو با ر کے لئےر ہنما ا صو ل سمجھا ہے۔سما جی ذ مہ داریو ں کے حو ا لے سے ہما ر ی حکمت عملی و ا ضح ہے۔ہم یہ یقینی بنا نے کی کو شش کر تے ہیں کہ ہم مستند کا رو بار ی شہر ی بن کر ابھریں اور یہ یقینی بنا ئیں کہ ہم جس معا شر ے میں کا م کر ر ہے ہیں اس کے لو گو ں کی ز ند گیا ں بہتر اور ان کی تر قی اور بہتر ی پا ئید ا ر ہو ۔ ہم اپنے ا رد گر د کی کمیو نٹیز اور مجمو عی طو ر پر پور ے معا شر ے پر مثبت اثرا ت مر تب کر نے کو یقینی بنا تے ہیں اور یہی وہ کچھ ہے جو گز شتہ کئی بر سو ں یعنی اپنے ا بتد ائی د نو ں ہم نے اپنی تر جیحا ت میں شا مل کر ر کھا ہے۔ معا شر ے اورکمیو نٹی کی فلا ح و بہبو د کیلئے ہم تر قی اور محفو ظ سر ما یہ کا ری کو یقینی بنا نے کے لئے کو شا ں ر ہتے ہیں ۔ہم ان کمیونٹیزکے لئے اتنے ہی پرعز م ہیں جتنے ہم ا پنے صا ر فین ،شےئر ہو لڈر ز اور ملا ز مین کے سا تھ ہیں ۔ا یکز ونو بل پا کستا ن میں سما جی ذمہ دا ر ی زند گی گز ا ر نے کے طر یقو ں میں شا مل ہے۔ہمیں اس با ت کا احسا س ہے کہ ہم اس و قت تک ا یک صحتمند اور تر قی یا فتہ کا رو با ر حا صل نہیں کر سکتے جب تک و ہ کمیو نٹیز صحتمند اور مطمئن نہیں جن کی خد مت پر ہم ما مو ر ہیں۔ ا یکز و نو بل پا کستا ن میں ہما ر ے پا س کمیو نٹز میں سر ما یہ کا ر ی کی ا یک ا یسی تا ریخ مو جو د ہے جو اپنے ا ر تقا ئی مر احل سے گز ر کر تر قی پذ یر معاشر ے کی پیچید گیو ں اور در پیش چیلنجز سے نمٹنے کی صلا حیت حا صل کر چکی ہے ۔صحت ،تعلیم اور ما حو لیا تی تحفظ کے شعبو ں میں ہم ا یسے ا لمد ت ا قدا ما ت کے حا می ہیں اور سا تھ ہی ہم اس با ت پر یقین ر کھتے ہیں کہ یہ ا قدا ما ت ہما رے معا شر ے کی تر قی کی بنیا د فر اہم کر یں ۔

ا یکز و نو بل میں سر ما یا کا ر ی کی پا نچ و جو ہا ت ہیں:

۱۔یہ پینٹس اور کو ٹنگز کی د نیا میں سر کر دہ کمپنی ہے اور خصوصی مقا صد کے لئے ا ستعما ل کیے جا نے و ا لے کیمیکلز بنا نے وا لی بڑ ی کمپنی ہے ۔
۲۔ یہ کمپنی متوا ز ن پو رٹ فو لیواور وا ضح حکمت عملی کی حا مل ہے۔
۳۔کمپنی کے بر ا نڈ مضبو ط اور صا ر فین اس کی تو جہ کا مر کز ہیں ۔
۴۔بہتر ین تر قی کی حا مل ما ر کیٹس ،کو ر بز نس میں ز یا دہ حا صلا ت اور جد ت کے شا ند ار پلیٹ فار م پر
ہما ری پو ز یشن مضبو ط ہے اور اس کے ذر یعے ہم تر قی کے شا ند ار مو اقع پیدا کر تے ہیں ۔
۵ ۔ہم قد روقیمت کو پا ئیدا ر بنا تے ہیں اور شےئر ہو لڈر ز کو پرکشش منا فع د یتے ہیں ۔

اے جی ایم نوٹس:

اے جی ایم نوٹس برائے 2019

اے جی ایم نوٹس برائے 2018

اے جی ایم نوٹس برائے 2017

اے جی ایم نوٹس برائے 2016

اے جی ایم نوٹس برائے سالانہ اجلاس

ایکزونوبل تیسرا اے جی ایم نوٹس

نوٹس ای او جی ایم 6 اگست

نوٹس 6 جولائی 2012

TOP