48 سا ل سے پا کستا ن میں ر نگ بھر نے میں مصر و ف

ا پنے ہیو من سینٹر منشو ر کے تحت ،ا یکز ونو بل کا مقصد د نیا بھر میں شہر ی آ با دی میں بہتر ی لا کر ا نہیں متحر ک کر نا ااور ان کا احیا ء کر نا ہے۔ پا کستا ن میں ،ہمیں اپنے
بر سو ں کے تجر بے سے معلو م ہو ا ہے کہ ہما ر ے صا ر فین ہم سے بہتر ین سے کم کی تو قع نہیں ر کھتے ۔نتا ئج د ینا ہما ر ی جین کا حصہ بن چکا ہے ؛یہی وہ طر یقہ ہے جس کے تحت ہم کا رو با ر کر تے ہیں ۔اورا سی لیے ،ہم نت نئی مصنو عا ت متعا ر ف کرا تے ہیں،ا پنی ٹیمو ں کو تر بیت د یتے ہیں ، اپنے کا م میں مسلسل بہتر ی
لاتے ہیں اور تحقیق میں سر ما یہ کا ر ی کر تے ہیں تا کہ اس با ت کو یقینی بنا یا جا سکے کہ ہما ر ے صا ر فین کو ا علی تر ین معیا رکی مصنو عا ت ، پینٹ سو لیوشن اور خدما ت تک ر سا ئی حاصل ہو سکے ۔ہمیں معلو م ہے کہ پا ئید ا ر کا ر و با ر کیلئے ذمہ دا ر ی کا ا حسا س ضر و ری ہے۔جد ید تر ین خد ما ت اور سر و سز کی فر اہمی کے و قت ہم اس
بات کو بھی یقینی بنا تے ہیں کہ ہما را ا علی د ر جے کا ر نگ (پینٹ) پا ئیدا ر اور ما حو ل د و ست ہو ۔اس کے سا تھ ہی ،ہم ا پنے مختلف ر ضا کا ر ا نہ پر و گر ا مز اور ترقیا تی    ا قدا ما ت کے ذر یعے مختلف طبقا ت کی مد د کر تے ہیں ۔

ہما رے کا رو با ر
۱۔ڈیکو ر یٹیو پینٹس (آرا ئشی ر نگ )
۲۔پر فا ر منس کو ٹنگز (کا ر کر د گی بڑ ھا نے وا لی تہہ یا پر ت )
اول۔و ہیکل ری فنشز (گا ر یو ں کی سطح ہمو ا ر کر نا )
دوم ۔صنعتی اور پر فا ر منس کو ٹنگز
۳۔ خصو صی کیمیا ئی مو ا د(کیمیکلز)

TOP