ا گر آ پ نے کبھی ا پنی گا ڑ ی پر دو با رہ ا سپر ے (ر نگ )کر و ا یا ہے تو ا مکا نا ت ہیں کہ اس میں ا یکزونو بل کی کا ر کی ری فنشنگ کیلئے ا ستعما ل ہو نے وا لی
مصنو عا ت ا ستعما ل ہو ئی ہو ں گی۔اور ا گر آ پ نے کسی کمر شل گا ڑ ی پر گا ہک کی ضر و ر ت کے مطابق (کسٹما ئز ر )پینٹ د یکھا ہو تو زیا دہ تر ا مکا نا ت ہیں کہ اس

گا ڑ ی پر ا یکز و نو بل کو ٹنگز ضر و ر استعما ل ہو ئی ہو ں گی ۔اس کی و جہ یہ ہے کہ گا ڑ ی کی مر مت اور کمر شل گا ڑ یا ں بنا نے و ا لو ں کو پینٹس اور خد ما ت کی فر ا ہمی کے معا ملے میں ر ی فنش کو ٹنگز کو صف ا و ل کا سپلا ئر سمجھا جا تا ہے۔ پر ا ڈکٹ ،کلر ٹیکنا لو جی اور صا ر فین کیلئے شا ندا ر خد ما ت کی فر ا ہمی کیلئے صر ف ہم ہی سر کر دہ ا ختراع سا زہیں ۔ ہما ر ی مصنو عا ت میں گا ڑ یو ں اورسا تھ ہی او ای ا یم کمر شل گا ڑیو ں کی ری فنشنگ کے شعبے کو در کا ر مختلف طر ح کے سو لیو شنز شا مل ہیں ۔ہما ر ے          بہتر ین بر ا نڈ ز میں سیکنز (ر جسٹر ڈ)،آ ٹو پینٹس (ر جسٹر ڈ)،پی یو (ر جسٹر ڈ )اور ڈ یو لیک (ر جسٹر ڈ)شا مل ہیں ۔

ہم با ڈ ی شا پ ما لکا ن اورمر مت کر نےوا لے پیشہ ور ما ہر ین ،کا ر یں بسیں اور ٹر ک بنا نے و ا لی کمپنیوں ،فلیٹ (بیڑ ے ) کے ما لکا ن اور پبلک سیکٹر کو جد ید سو لیو شنز فر ا ہم کر تے ہیں ۔یہ ہما ر ی مصنو عا ت کی بر تری نہیں ہے جو ہمیں ممتا ز بناتی ہے ۔ ہما رے صا رفین ہما را ا نتخا ب ا سلئے کر تے ہیں کیونکہ ہم ا نہیں شر ا کت دا ر سمجھ کر خدما ت فر ا ہم کر تے ہیں۔

کھا تے کے ا نتظا ما ت      (ا کا ؤ نٹ مینجمنٹ)کے حوا لے سے ہما را محتاط طر ز عمل اور شا ندا ر بین ا لا قو ا می ڈ سٹر ی بیو شن نیٹ و ر ک قا ئم کیا ہے۔ ہما ر ے کمپنی کے پا س معلو مات کا بے  مثا ل خز ا نہ ہے اور ہم جد ید تر ین ٹیکنا لو جی ا ستعما ل کر کے ر نگ بنا نے اور مصنو عا ت کی بہتر ی میں ا پنی بر تر ی بر قر ا ر ر کھتے ہیں ۔ آخر میں ،ہم نے ا یسی ا نتظا می          مشقو ں اور کا رو بار حکمت عملی کو طر ز عمل کا حصہ بنا ر کھا ہے جو ہما ر ے صا ر فین کو کا رو باری لحا ظ سے ز بر د ست کا میا بی سے ہمکنا ر کر تی ہیں ،اور ایسا کر کے ہم              آ ئند ہ بر سوں کیلئے ا پنی کا رو با ر ی کا میا بیوں کو بھی محفو ظ بنا ر ہے ہیں ۔ر ی فنش کو ٹنگز میں ہم حقیقی شر ا کت دا ر ی کی ا ہمیت کو سر ا ہتے ہیں ۔ یہی و جہ ہے کہ صارفین کی شا ندا رخدما ت اور قا بل بھر و سہ فر ا ہمی (ڈلیو ر ی )کے معاملے میں آ پ ہم پر بھر و سہ کر سکتے ہیں ۔اس کے علا وہ ہم عمدہ تر بیت ،مکمل تکنیکی اور                لا جسٹک    سپو ر ٹ بھی فر ا ہم کر تے ہیں اور اس ما ر کیٹ کی سو چ سمجھ کے متعلق فخر محسو س کر تے ہیں جہا ں ہم فعا ل ہیں ۔

TOP