حارث محمود
ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، چیف فنانشل آفیسر اور ایکٹنگ چیف ایگزیکٹو آفیسر

حا ر ث محمو د کوجنو ر ی 2015ء میں ا یکز و نو بل پا کستا ن کے بو ر ڈآ ف ڈ ائر یکٹر ز میں شا مل کیا گیا ،وہ کمپنی کے چیف فنا نشل ا فسر بھی ہیں ۔وہ گز شتہ 9سال سے فنا نس اور ا نٹر نل آ ڈ ٹ کے شعبے میں مختلف عہد و ں پر           آ ئی سی آئی پا کستا ن اور بعد میں ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ سے وا بستہ ر ہے ہیں ۔
فی ا لو قت حا ر ث محمو د ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈکے فنا نس ،آئی ٹی اور لیگل شعبے کو سنبھا ل ر ہے ہیں۔ا نہو ں نے میں آ ئی سی آئی پا کستا ن لمیٹڈ کے ہیڈ آ فس میں ا نٹر نل آ ڈ ٹ مینیجر کی حیثیت سے شمو لیت ا ختیارکی جس کے بعد وہ پو لیسٹر فا ئبرز ا ینڈ پینٹس میں ما لیا تی ا نتظا می عہد و ں پر کا م کیا اور اس کے بعدکیمیکل اور سو ڈا ا یش کے کا رو با ر سے و ا بستہ کمپنیو ں میں فنا نس مینیجر کی حیثیت سے خد ما ت سر ا نجا م دیں۔ما ر چ 2013ء میں  ا نہو ں نے فنا نس مینیجر کے طو ر پر ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ میں شمو لیتا ختیار کی اورجنو ر ی 2015ء میں کمپنی کے چیف فنا نشل ا فسر کا عہد ہ سنبھالا ۔
ا نہو ں نے ا بتد ا ئی تعلیم لا ہو ر کے ا یچی سن کا لج سے حا صل کی اور ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف چا ر ٹر ڈ ا کا ؤ نٹنٹس
آ ف پا کستا ن (آئی سی اے پی )سے 2005 ء کے ا یسو سی ا یٹ چا ر ٹرڈا کا ؤ نٹنٹ بنے ۔ا نہو ں نے اے ایف فر گو سن ا ینڈ کمپنی (پی ڈ بلیو ممبر)سے ا پنی آ ر ٹیکل شپ مکمل کی اور ا یکز و نو بل میں 2011ء میں ا نہو ں نے مینجمنٹ ڈ ولپمنٹ کے متعد د پر و گرا مز بشمو ل ا یڈ وا نسڈ فنا نشل مینجمنٹ پر و گرا مز میں شر کت کی ۔

TOP