معین افضل
چیئرمین

ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈکے بو ر ڈ آ ف ڈا ئریکٹر ز 23مئی 2012ء کو تعینا ت ہو نے و ا لے جنا ب معین افضل    ا یکز و نو بل پا کستا ن لمیٹڈ کے چیئر مین بھی ہیں ۔جنا ب معین ا فضل نے 1964ء میں سو ل سر و سز پا کستا ن میں شمو لیت ا ختیا ر کیاور کئی ا ہم عہد وں پر خدما ت ا نجا م د یں جن میں فنا نس سیکر یٹر ی بلو چستا ن( 1981ء سے 1984ء) فنا نس سیکر یٹر ی پنجا ب (1984 ء سے1986) شا مل ہیں۔
1987سے 1990تک ا نہو ں نے وا شنگٹن ڈی سی ا مر یکہ میں پا کستا ن سفا ر ت خا نے کے معا شی  و زیر،ر1995سے 1996تک سیکر یٹر ی صحت حکو مت پا کستا ن ،1996سے1998تک فنا نس سیکر یٹر ی              حکو مت پاکستا ن اور 1999سے 2002تک وہ فنا نس اور ا کنا مک ا فےئر زڈو یژ ن کے سیکر یٹر ی جنر ل بھی        ر ہے جنا ب معین ا فضل کو ان کی شا ندا ر خدما ت پر 2002 میں ہلا ل ا متیا ز سے نو ا زا گیا تھا ۔

TOP